سندھ ورکرز ویلفیئربورڈ کے افسران نے اربوں روپے پلاٹس خود ہی خریدلئے
افسران کے فراڈ پر لیبر یونین نے تحقیقات کے لیے صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سے رجوع کر لیا
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں ہونے والا ایک اور فراڈ کیس سامنے آ گیا ہے۔ ادارے کے ملازمین کو سابق سیکرٹری کے جعلی دستخطوں پر اربوں روپے کے الاٹ کئے گئے پلاٹس افسران نے خود ہی خرید لئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مزدوروں کے ساتھ فراڈ اور جعلی سازی کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔
سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری سمیت دیگر افسران نے جعلی فائلیں بناکر ملازمین کو 26 سے زائد پلاٹ الاٹ کرڈالے اور بعد میں کوڑیوں کے مول الاٹ شدہ پلاٹ خود ہی خرید لئے۔ذرائع کے مطابق مزدوروں کے ساتھ ہیراپھیری کرنے والے افسران میں ادارے کے ڈپٹی سیکرٹری مطلوب احمد ،ایڈمن ڈائریکٹر سلمان احمد، منتخب عالم اور مظاہر ملوث بتائے جاتے ہیں جنہوں نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سابق اور مرحوم سیکرٹری محب حبیب کے جعلی دستخطوں پر ادارے کے نادرمسیح، جہانگیر مسیح سمیت دیگر ملازمین کو پلاٹ جاری کئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.