مارچ میں کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی بڑی تحریک شروع کرے گی۔
منصورہ میں دوروزہ تربیت گاہ سے لیاقت بلوچ،میاں مقصود احمد،راشد نسیم ودیگر کاخطاب
ہفتہ 23 جنوری 2016 20:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء ) مفادات کی اس دنیا میں ہمیں اپنے تعلق کو اﷲ اور اس کے رسولؐ کے ساتھ مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی ملک میں اﷲ اور اس کے رسولؐ کے نظام کے نفاذ کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔جماعت اسلامی عوامی رابطہ عوام مہمات کاایک سلسلہ شروع کررہی ہے۔مارچ میں کرپشن کے خلاف ایک بڑی تحریک شروع کی جائے گی۔
سود کے خلاف لوگوں میں شعور بیدار کیاجائے گا۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام دوروزہ تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرلیاقت بلوچ نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اپنا خود کاجائزہ لیتے ہوئے مستقبل کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی وضع کر نی چاہئے۔جماعت اسلامی میں احتساب کا ایک مضبوط نظام موجود ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.