وفاقی پولیسکی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں،08 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،مقدمات درج
ہفتہ 23 جنوری 2016 20:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران08 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے50بو تلیں شراب ، 220گر ام چرس ،110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بقتھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم حا جی گل کو گرفتار کرکے اس سے 220گر ام چرس بر آمد کرلی۔
تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم فہیم گل کو گرفتار کرکے اس سے 50بوتلیں شراب بر آمد کرلی۔تھانہ کر اچی کمپنی پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم نذیز اﷲ کو گرفتار کر لیا۔تھا نہ سبز ی منڈی پویس نے دوران گشت ملزم اکر ام خا ن کو گرفتار کرکے اس سے 110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔
جبکہ پیشہ و ر بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران چاربھکا ریو ں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.