آسکر فلم اکیڈمی کا 2020 تک ووٹنگ اور رکنیت کے نظام میں تبدیلی لانے کا اعلان
پیر 25 جنوری 2016 13:24
لاس اینجلس۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) ہالی وڈ کی آسکر فلم اکیڈمی نے 2020 تک آسکر ایوارڈز کے لئے ووٹنگ اور رکنیت کے نظام میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس جو کہ ہر سال ان ایوارڈز کا انتظام کرتی ہے نے کہا ہے کہ آسکر فلم اکیڈمی کے لئے 2020 تک خواتین اور اقلیتوں کی نمائندگی دوگنا کر دی جائے گی۔
اس تبدیلی کے لئے اکیڈمی کے 51 رکنی بورڈ آف گورنرز نے منظوری دیدی ہے اور کہا ہے کہ بورڈ میں خواتین اور اقلیتوں کی نمائندہ نشستوں کی تعداد میں مزید تین نشستیں شامل کی جا رہی ہیں جن کی مدت پہلے کی طرح دس سال ہو گی۔ایک رپورٹ کے مطابق آسکر اکیڈمی کے ممبران کی کل تعداد میں سفید فام افراد کا تناسب 94 فیصد ہے اور ان میں سے بھی 77 فیصد مرد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.