حکومت کی ا نتقامی اور بدنیتی پر مبنی پالیسیوں کے باعث صوبوں اور وفاق میں بداعتمادی بڑھ رہی ہے‘ پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی نے 18 ویں ترمیم کے تحت تمام صوبوں کو خود مختاری دی لیکن موجودہ حکومت صوبے کے اندر مالی اور دیگر وسائل کی تقسیم کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کر رہی‘ مخدوم احمد محمود، عبدالقادر شاہین، شوکت بسرا، رضوان قریشی
پیر 25 جنوری 2016 21:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ (ن) نے ماضی سے سبق حاصل کرنے کی بجائے اپنی آمرانہ سوچ اور روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر چھانگا مانگا کی تاریخ دوہرا نے جا رہی ہے جو ملک و قوم اور جمہوریت کی مضبوطی کے برعکس آمرانہ اقدامات کو تسلسل دینے کی کوشش ہے لیکن پیپلز پارٹی کسی کو ملک دشمن ایجنڈے اور عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کر کے من پسند افراد کو نوازنے کی ہرگز اجازت نہیں دیگی۔
یہ بات پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر رضوان قریشی، سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالقادر شاہین، جنرل سیکرٹری شوکت بسراء اور سیکرٹری اطلاعات خواجہ رضوان عالم کے ہمراہ میڈیا آفس سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہی کہ پنجاب حکومت کی بلدیاتی اداروں کے معاملے میں بلدیاتی آرڈیننس اداروں کی توہین اور بدنیتی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.