Makhdoom Ahmed Mehmood - Urdu News
مخدوم احمد محمود ۔ متعلقہ خبریں
مخدوم احمد محمود ایک ممتاز پاکستانی سیاستدان اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے موجودہ گورنر پنجاب ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان مسلم لیگ ف کی طرف سے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں۔ 25 دسمبر 2012ء کو انہوں نے چونتیسویں گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
-
پیپلزپارٹی کا حنا ربانی کھر کو گورنر پنجاب لگانے پر غور
گورنر پنجاب کیلئے حنا ربانی کھر کا نام شارٹ لسٹ کر لیاگیا ، پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی منظوری کے بعدخاتون گورنر لگانے کااعلان کیا جائیگا
فیصل علوی منگل 2 اپریل 2024 - -
صدر آصف علی زرداری وفاق اور صوبوں میں اعتماد کی فضا کو مستحکم کریں گے ، مخدوم سید احمد محمود
پیر 11 مارچ 2024 - -
ایوان صدر میں بیٹھے شخص نے بار بار آئین توڑا ،شکر ہے قوم کی آئین شکنی کرنے والے شخص سے جان چھوٹے گی‘ مریم نواز
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود لاہور ریس کلب کی چیئرمین شپ سے مستعفی
منگل 5 مارچ 2024 - -
پیپلزپارٹی نے گورنرپنجاب کے عہدے کیلئے تین نام فائنل کرلئے
پیر 4 مارچ 2024 -
مخدوم احمد محمود سے متعلقہ تصاویر
-
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام منتخب کر لئے
قمر الزمان کائرہ، مخدوم احمد محمود ، چوہدری ریاض کے نام چنے گئے
اتوار 3 مارچ 2024 - -
سید علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
جمعہ 23 فروری 2024 - -
علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
جمعہ 23 فروری 2024 - -
سید علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرمقرر، پی پی پی ارکان کی مبارکباد
جمعرات 22 فروری 2024 - -
پیپلز پارٹی نے سید علی حیدر گیلانی کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا
جمعرات 22 فروری 2024 - -
ج*گورنر پنجاب کیلئے احمد محمود، قمر زماں اور ندیم افضل کے نام زیر غور
بدھ 21 فروری 2024 -
-
پیپلزپارٹی نے گورنرپنجاب کیلئے 3 نام چن لیے
گورنرپنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود ، قمرزمان کائرہ اورندیم افضل چن کے نام زیرِ غور
بدھ 21 فروری 2024 - -
گورنرپنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود، قمرزمان کائرہ اورندیم افضل چن کے نام زیرغور
بدھ 21 فروری 2024 - -
پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے ناموں پر مشاورت شروع کر دی
گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کا نام زیرِ غور،مخدوم احمد محمود پہلی ترجیح ہوں گے
مقدس فاروق اعوان بدھ 21 فروری 2024 - -
آزاد رکن پنجاب اسمبلی انعام باری کی بلاول بھٹوزر داری سے ملاقات ، پی پی پی میں شمولیت کا اعلان
منگل 20 فروری 2024 - -
صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے مرکزی صدر جمعیت علما پاکستان پیر اعجاز ہاشمی کی ملاقات
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ،حکومت سازی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں پر اتفاق
منگل 13 فروری 2024 - -
مظفرگڑھ کے انتخابی حلقہ میں دلچسپ صورتحال
امیدوار نے پیپلزپارٹی کا ٹکٹ پاس رکھ کر جے یو آئی ف کا جمع کرا دیا
ساجد علی منگل 16 جنوری 2024 - -
آصف علی زرداری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
وہاڑی سے مسلم لیگ ن کے رہنماءمحمدایوب سندیلا اورعمران سندیلا بھی ن لیگ چھوڑ کرپیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
فیضان ہاشمی جمعہ 5 جنوری 2024 - -
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پیر 18 دسمبر 2023 -
Latest News about Makhdoom Ahmed Mehmood in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Makhdoom Ahmed Mehmood. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مخدوم احمد محمود کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مخدوم احمد محمود کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مخدوم احمد محمود سے متعلقہ مضامین
مخدوم احمد محمود سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.