راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، پتنگ بازوں اورافغانیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے09ملزمان کو گرفتار کر لیا
پیر 25 جنوری 2016 22:37
راولپنڈی ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، پتنگ بازوں اورافغانیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے09ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
تھانہ مورگاہ پولیس نے سراج الدین سے 510گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عمران شاہ سے 330گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے امتیاز حسین سے 330گرام چرس، تھانہ روات پولیس نے سیف خان سے 150گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے دلدار مسیح سے 35لیٹر کھلی شراب، تھانہ پیرودھائی پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے امیر خان کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے سلنڈر معہ آلات ری فلنگ برآمد کر لیے۔
تھانہ کہوٹہ پولیس نے یاسر عباس کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے قابو کر کے اس کے قبضہ سے 81پتنگیں برآمد کر لی۔ تھانہ مری پولیس نے ناصر خان اور علی خان کو غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہتے ہوئے گرفتارکر کے ان کیخلاف 14فارنر ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.