قراقرم یونیورسٹی کی پانچ روزہ ٹریننگ ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر
پیر 25 جنوری 2016 23:03
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے انتظامی افسران نے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کامیابی سے مکمل کرلیا ۔تربیتی ورکشاپ کا اہتمام KIUکے کوالٹی انہاسمنٹ سیل (QEC)نے آئی ایم سائنسز پشاور کے ماہرین کے تعاون سے کرایا تھا، جس کیلئے ہائرا یجوکیشن کمیشن نے ماڈرن یونیورسٹی گورننس پروگرام بابت انڈیجنس آن کیمپس ٹریننگ کے تحت مالی تعاون حاصل تھا۔
تربیتی ورکشاپ کا موضوع "فنانشل منجمنٹ و آڈٹ، ہیومین ریسورسز ڈولپمنٹ و سروس امور "تھا۔ اس تربیتی ورکشاپ میں منیجر ہیومن ریسورسز ، اسسٹنٹ رجسٹرار اکیڈمک سمیت 15ایڈمن آفیسرز شریک ہوئے۔ آئی ایم سائنسز پشاور کے ماہرین جن میں مختلف یونیورسٹیوں کے سابق رجسٹرار ، ٹریثررار، سابق اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان سمیت ماہرین نے تعلیمی ادارو ں میں مالی ، انتظامی، اکیڈمک، امتحانی ،آڈٹ، منصوبہ بندی کے بارے میں لیکچرز دیئے اورکیس سٹڈی و گروپ ڈسکشن کے ذریعے عملی تربیت دی گئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.