سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 23 نوشہرو فیروز سے منتخب مسلم لیگ (ن) کے رکن سندھ اسمبلی
مسرور احمد خان جتوئی کو نااہل قراردے دیا‘دانیال عزیزکی نااہلی کے خلاف درخواست عدم پیروی پر خارج
عمر جمشید منگل 26 جنوری 2016 13:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء) سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 23 نوشہرو فیروز سے منتخب مسلم لیگ (ن) کے رکن سندھ اسمبلی مسرور احمد خان جتوئی کو نااہل قراردے دیا۔
(جاری ہے)
جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے پی ایس 23 نوشہرو فیروز کے نتائج کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، پیپلز پارٹی کے فیروز جمالی نے جعلی ووٹوں کی بنیاد پر پی ایس 23 کا نتیجہ چیلنج کیا تھا ، عدالت نے پیپلز پارٹی کے فیروز جمالی کی اپیل منظور کر لی، عدالت نے نادرا کی ووٹوں کی تصدیق سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد انتخاب کالعدم قرار دیا اور الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ مسرور احمد خان جتوئی کو ڈی سیٹ کر کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے۔
سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کو دوہری شہریت کی بنیاد پر نا اہل قرار دینے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی ، دانیال عزیز کیخلاف درخواست پیپلز پارٹی کے طارق انیس نے دائر کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.