آرمی چیف کومدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظر ثانی کے حوالے سے خط لکھیں گے‘ ایکس سروس مین سوسائٹی
منگل 26 جنوری 2016 13:28
ڈونگہ بونگہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) نیشنل ایکس سروس مین سوسائٹی پاکستا ن کے جنرل سیکرٹری میجر (ر)حبیب الرحمان خان میو نے کہاہے کہ آرمی چیف کومدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظر ثانی کے حوالے سے خط لکھیں گے، افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پورصلاحیت رکھتی ہے، پاکستان کی جانب میلی نگاہ سے دیکھنے والوں کی قوت بینائی چھین لیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔ حبیب الرحمان خان میو نے کہاکہ پاک فوج کے ہر جوان نے خون کے آخری قطرے تک اور جسم کی آخری سانس تک مادر وطن کی حفاظت کی قسم کھائی ہے،دشمن کسی بھول میں نہ رہیں ہما ری افواج طوفانوں کا رخ موڑنا خوب جانتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور جنگ کے دوران گھوڑے نہیں بدلے جاتے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان نا مساعد حالات میں جب دشمنان نے پاکستان کو چاروں اطراف سے گھیر رکھا تھا جس انداز سے ملک کا دفاع کیا،جس خوبصورت حکمت عملی سے معاملات کوسنبھالا وہ واقعی قابل تحسین اوران کی کاوشوں ،سمجھداری اور حب الوطنی کے چرچے نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں ہر زبان زد عام ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.