اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این اے 125 کے ووٹوں کی تصدیق کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 14:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : سپریم کورٹ نے این اے 125 میں ووٹوں کی تصدیق کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 125 میں ٹربیونل فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بنچ نے اپیل کی سماعت کی جس کے بعد سپریم کورٹ نے این اے 125 میں ووٹوں کی تصدیق کا حکم دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ این اے 125 کے ووٹوں اور کاؤنٹر فائلز پر انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی جائے جبکہ نادرا سے 3 ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ اُمید کرتے ہیں کہ تین ماہ میں نادرا ووٹوں کی تصدیق کا عمل مکمل کر لے گا۔ جس کے سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ این اے 125 سے ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کامیاب ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.