قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹری و پیداوار کے پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کی کارکردگی پر تحفظات
منگل 26 جنوری 2016 16:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹری و پیداوار نے پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کو آخری موقع دیتے ہیں کہ وہ اپنے معاملات درست کر لیں ۔ کمپنی اگر فعال طریقے سے کام کریں تو اربوں روپے کما سکتی ہے ۔
لیکن اس کے انتظامی معاملات درست نہیں ہیں ۔ انتظامی معاملات ٹھیک کرنے کے لئے چیف ایگزیکٹو کمزور ہے تو اس کی جگہ نیا بندہ لایا جائے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری میں ماربل انڈسٹری ملک کو کروڑوں ریونیو دے سکتی ہے ۔ نیب کی طرف سے یوٹیلیٹی سٹور میں شوگر سکینڈل کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.