پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے محبت و بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا،پنجاب امن کمیٹی
نسل، قوم ، برادری، فرقہ پرستی سے بالا تر ہو کر پاکستان کی بقاء کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہو گا،ملک سیف اﷲ اعوان
منگل 26 جنوری 2016 17:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) نسل، قوم ، برادری، فرقہ پرستی سے بالا تر ہو کر پاکستان کی بقاء کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہو گا تا کہ پاکستان میں امن کو فروغ ملے۔ان خیالات کا ظہار پنجاب امن کمیٹی کے زیر اہتمام امن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئر مین ملک سیف اﷲ اعوان نے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی اپنے فرائض کو سمجھتے ہوئے امن کیلئے یکجہتی کا اظہار کرے اور ہر پاکستانی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہو جائے اور امن کیلئے کوششیں جاری رکھے۔ سیمینار میں چیئر پرسن ملیحہ عبد الجبار ،علامہ پروفیسر فاروق احمد سعیدی، مولانا رجیع اﷲ خان ہزاروی، علامہ عبدالمصطفیٰ چشتی، علامہ تنویر عباس قمی، میاں خرم حنیف و دیگر نے شرکت کی۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.