معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی کی کوششوں سے شموزئی میں دوفریقین کے مابین راضی نامہ
منگل 26 جنوری 2016 17:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اپنے مشن کے تحت یہ اولین ذمہ داری سمجھتی ہے کہ عوام کے دیرینہ اور معمولی مسائل کوتھانہ کچہری میں لے جانے کی بجائے ایک موثر مکینزم سے حل کیا جائے تاکہ ہرمعاملہ کے لئے عوام کوتھانوں کے چکر نہ کاٹنے پڑیں اور ان کے مسائل گاؤں کی سطح پر آسانی سے حل ہوسکے اور امن وامان وبھائی چارے کی فضا بھی قائم ہو۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے حلقہ پی کے 82 کے علاقے شموزئی زرخیلہ کے مقام پر گجربرادری کے دوفریقین گل بلند اور محمد رزاق کے مابین تنازعہ کے خاتمے اور صلح داری کے موقع پر منعقد ہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کے دوران کیاجس میں تحصیل ناظم بریکوٹ گوہر ایوب خان نے ویلج کونسل چیئرمین جیدارخان،وائس چیئرمین فضل عزیز کے علاوہ منتخب بلدیاتی نمائندوں ،پی ٹی آئی کے ورکرز اورعلاقہ عمائدین سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.