پیغام اسلام کانفرنس دہشتگردی‘ فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف عملی لائحہ عمل پیش کریگی، طاہر محمود اشرفی
ذیشان حیدر منگل 26 جنوری 2016 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پیغام اسلام کانفرنس میں ملک بھر سے تین سو تیرہ قافلے اور پانچ ہزار سے زائد علماء ، مشائخ اور سکالرز شریک ہوں گے ۔ کانفرنس میں مفتی اعظم فلسطین بطور مہمان خصوصی تشریف لائیں گے ۔ کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔
کانفرنس دہشتگردی ، اتنہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف عملی لائحہ عمل پیش کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے ’’پیغام اسلام کانفرنس‘‘ کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس کی تفصیلات بتلاتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام اس وقت جن مسائل اور مصائب کا شکار ہے اس کا واحد حل قرآن و سنت کی تعلیمات کو عوام الناس تک پہنچانے کیلئے جدوجہد کرنا ہے اور مسلم نوجوانوں کو انتہاء پسند اور دہشت گرد تنظیموں سے بچانے کیلئے علماء اسلام کو میدان عمل میں نکلنا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.