اصلاحات کے باوجودایران سزائے موت کے قوانین نہیں بدل رہا خدشہ ہے 49قیدیوں کو پھانسی دی جاسکتی ہے جن کی عمر18سال سے کم ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
میاں محمد ندیم منگل 26 جنوری 2016 19:37
لندن( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار26-جنوری2016) انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں حالیہ اصلاحات کے باوجود ان افراد کی سزائے موت پر علمدرآمد کیا جا سکتا ہے جنہیں 18 سال سے کم عمر میں کئے گئے جرائم میں سزا کا مرتکب قرار دیا گیا تھا ان میں سے بہت سے افراد کئی سالوں سے قید میں ہیں۔
لندن میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے یہ بھی کہا کہ 2005 سے 2015 تک ایران نے کم از کم 73 نوعمر مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جن میں سے کم از کم چار کو گزشتہ سال یہ سزا دی گئی۔منگل کو جاری کی گئی ایمنسٹی کی 110 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں ایران پر ایسے وقت دباو¿ بڑھایا گیا ہے جب تہران جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے بعد مغربی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.