Amnesty International - Urdu News
ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔ متعلقہ خبریں
-
افغانستان میں صحافتی آزادی کی زبوں حالی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی وارننگ، افغانستان میں طالبان کے حکومت پر قابض ہونے کے بعد سے صحافتی آزادی پر قدغن لگ چکی
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
بھارت نے کشمیر سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی سفارتی عمل شروع کردیا
حالیہ انتخابات خطے کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے وعدہ کردہ استصواب رائے کی جگہ نہیں لے سکتے،رپورٹ
جمعرات 26 ستمبر 2024 - -
بھارت مقبوضہ جموںوکشمیر میں بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
بھارت اختلافی آوزوں کو دبانے کیلئے انسداد دہشتگردی قونین کا بے جا استعمال ترک کرے
جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
منی پور میں حالات مرکزی حکومت کے کنٹرول سے باہر،صورتحال خانہ جنگی میں تبدیل
گزشتہ سال مئی میں شروع ہونے والے فسادات کے بعد سے حالات مسلسل کشیدہ ہیں،بھارتی میڈیا
بدھ 18 ستمبر 2024 - -
منی پور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فسادات پر مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی
نام نہاد سیکولر بھارت کی ریاست منی پور میں علیحدگی پسند تنظیمیں قابض ہو چکی ہیں ، ایمنسٹی انٹرنیشنل
بدھ 18 ستمبر 2024 -
-
موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات كو کم کرنے کے حوالے مزاكره کا انعقاد
بدھ 11 ستمبر 2024 - -
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان سے انٹرنیٹ کی سست روی، مانیٹرنگ اور سرویلنس ٹیکنالوجی کے استعمال پر مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ
حکام انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے شفاف رہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ نگرانی اور سرویلنس کے ایسے نظام کو لاگو نہ کریں جو غیر ضروری، غیر متناسب اور بین الاقوامی انسانی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 27 اگست 2024 - -
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش پر شفافیت کا مطالبہ
بار بار نیشنل فائر والز سمیت اس طرح کی ٹیکنالوجیز کا استعمال انسانی حقوق سے مطابقت نہیں رکھتا، بیان
پیر 26 اگست 2024 - -
نام نہاد محافظ بھارتی فوج کے ہاتھوں سینکڑوں خواتین کی عصمت خطرے میں
جمعہ 23 اگست 2024 - -
مودی کی پیروکار شیخ حسینہ کے بنگلادیش کی عوام پر مظالم کی داستان
جمعہ 9 اگست 2024 - -
بنگلہ دیش: مظاہرین کے خلاف کرفیو نافذ، شہروں میں فوجی گشت
ڈی ڈبلیو ہفتہ 20 جولائی 2024 -
-
منی پور فسادات مودی سرکار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
مودی سرکار گزشتہ ایک دہائی سے بھارت پر مسلسل قابض ہونے کے باوجود ملک کے مسائل حل کرنے سے قاصر
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
منی پور فسادات مودی سرکار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت، ایمنسٹی انٹرنیشنل، گزشتہ سال مئی سے اب تک دو سوسے زائد افرادہلاک ہو چکے ہیں ،رپورٹ میں انکشاف
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
پیرس اولمپکس، فرانس نے خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سخت ردعمل
فرانس پہلا ملک ہے جس نے قومی سطح پر خواتین کھلاڑیوں کے بین الاقوامی بنیادی حقوق کیخلاف قوانین بنائے، خواتین کھلاڑیوں کے مذہبی حقوق سلب کرنا فرانسیسی اتھارٹی کی منافقت ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 18 جولائی 2024 - -
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پی ٹی آئی کارکنوں کے فیملی ممبرز کی گمشدگیوں پر اظہار تشویش‘ وزیرداخلہ کو خط لکھ دیا
جبری گمشدگی کا یہ رواج بڑھنے کا خدشہ ہے، جس سے آزادی اظہار اور پرامن اجتماع کے حق پر قدغن لگ سکتی ہے، گمشدگیوں کی موثر، آزاد اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنایا ... مزید
ساجد علی جمعرات 4 جولائی 2024 - -
افغان طالبان سے متعلق بین الاقوامی موقف نرم ہوتا ہوا؟
ڈی ڈبلیو پیر 1 جولائی 2024 - -
فیٹف کے قوانین کا غلط استعمال ، مودی سرکار کے سول سوسائٹی پر پرتشدد اور انتہاپسند حملوں کا سلسلہ جاری
جمعرات 27 جون 2024 - -
کینیا:بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی سے تنگ نوجوانوں نے پارلیمان کی عمارت کو آگ لگادی
ہزاروں مظاہرین نیروبی میں پارلیمنٹ کے باہر بجٹ کو منظور نہ کرنے کا مطالبہ کررہے تھے‘ قانون سازوں کی جانب سے بجٹ کی منظوری کے بعد مظاہرین پارلیمنٹ کے اندر گھس گئے
میاں محمد ندیم بدھ 26 جون 2024 - -
مقبوضہ کشمیر، تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں میں تیزی ، سوسے زائد کشمیری گرفتار
جمعہ 14 جون 2024 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنمائوں ، کارکنوںکی حالت زار پر اظہار تشویش
ہفتہ 8 جون 2024 -
Latest News about Amnesty International in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amnesty International. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایمنسٹی انٹرنیشنل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.