وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس میں ملتان میں اکادمی ادبیات کا علاقائی دفتر قائم کرنے کی منظوری
حکومت شاعروں، ادیبوں اور اہل علم و ادب کی سرپرستی میں انتہائی سنجیدہ ہے ، کئی سکیمیں زیر غور ہیں، جلد اعلان کریں گے ،وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کا اجلاس سے خطاب
منگل 26 جنوری 2016 20:47
اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) جنوبی پنجاب کے شاعروں، ادیبوں اور اہل دانش کے لئے ملتان میں اکادمی ادبیات کا علاقائی دفتر قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ عرفان صدیقی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی اکادمی کے دفاتر قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے تاکہ وہاں کے تخلیق کاروں کو بھی اپنے فن کے اظہار کے مواقع مل سکیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.