نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کیخلاف ہوٹنگ کا نوٹس لے لیا
بدھ 27 جنوری 2016 11:30
ویلنگٹن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27جنوری- 2016ء) نیوزی لینڈ کرکٹ حکام نے محمد عامر کے خلاف ہونے والی ہوٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق کیوی کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے دوسرے ٹی ٹونٹی کے دوران 23 سالہ پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر پر ہونے والے طنزیہ حملوں کو کرکٹ سپرٹ کے منافی قراردیا ۔ انہوں نے کہا گراؤنڈ انتظامیہ کی جانب سے عامر کے اوور کے دوران پیسوں کے موضوع پرمبنی گانا چلانا قابل مذمت ہے جب کہ شائقین کا فاسٹ بالر پرجملے کسنا بھی درست نہیں ہے ۔ تمام واقعات سے افسوس ہوا جن کی تحقیقات ضرور کروائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.