یمن ‘ ایران نواز حوثی باغیوں اور حلیف منحرف سابق صدر کی ملیشیا کی سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش
بدھ 27 جنوری 2016 13:20
جازان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور ان کے حلیف منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی ماتحت ملیشیا نے اپنی فوجی گاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سعودی بارڈر فورسز اور عرب ممالک پر مشتمل اتحادی فوج نے مشترکہ جوابی کارروائی میں دشمن کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دشمن کو پسپا کر دیا ۔
عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کے جنگجوؤں نے سعودی عرب کے اندر راکٹ داغے اور ساتھ ہی انہوں نے سرحد عبور کر کے مملکت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی مگر بارڈر فورس اور اتحادی طیاروں کی جوابی کارروائی میں دشمن کو فرار ہونا پڑا ۔سعودی عرب کے ”اپاچی“ جنگی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مملکت کے ساحلی شہر جازان سے متصل حوثیوں کے فوجی اڈوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.