قومی ایکشن پلان پر موثر انداز میں عمل درآمد ہورہا ہے‘ پنجاب میں سیف سٹی پراجیکٹ میں برطانیہ کے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں‘ پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں‘ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی برطانیہ کے قومی سلامتی خارجہ و دولت مشترکہ آفس کے ڈائریکٹر سے گفتگو
بدھ 27 جنوری 2016 13:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر موثر انداز میں عمل درآمد ہورہا ہے‘ پنجاب میں سیف سٹی پراجیکٹ میں برطانیہ کے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں‘ پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں‘ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جائے گا۔
بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی خارجہ و دولت مشترکہ آفس کے ڈائریکٹر جوناتھن ایلن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی‘ پولیس نظام میں اصلاحات اور تربیت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جوناتھن ایلن نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی لائحہ عمل کے تحت اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے ٹیکنالوجی اور مختلف شعبوں میں کام قابل تحسین ہیں یہ اقدامات ترقی پذیر ممالک کے مقابلے میں غیر معمولی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.