سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے لیز بیک پر ٹیکس کی وصولی بارے 36 نظرثانی اپیلیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دیں
ٹرانزیکشن اور مکمل آمدن پر الگ الگ ٹیکس بارے 100 نظرثانی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا
بدھ 27 جنوری 2016 14:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے لیز بیک پر ٹیکس کی وصولی بارے 36 نظرثانی اپیلیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی ہیں جبکہ ٹرانزیکشن ( منتقلی ) اور مکمل آمدن پر الگ الگ ٹیکس بارے 100 نظرثانی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جسٹس میاں ثاقب نثار کی سرگراہی میں تین رکنی بنچ نے بدھ کو مقدمے کی سماعت کی اس دوران ایف بی آر کی لیگل ٹیم کے ارکان عدالت میں پیش ہوئے تو عدالت نے ان سے پوچھا کہ چیئرمین ایف بی آر نے اپنی اپیلوں بارے کیا فیصلہ کیا ہے کتنی اپیلوں کو انہوں نے واپس لینا ہے اور کتنی پر وہ دلائل دیں گے اس پر لیگل ٹیم نے بتایا کہ جہاں تک لیز بیک پر ٹیکس کی وصولی کی نظرثانی اپیلوں کی بات ہے تو وہ اپیلیں واپس لے لی گئی ہیں اور دیگر پر ہمارے دلائل پر انحصار کرتے ہوئے فیصلہ جاری کیا جائے جس پر عدالت نے کہا کہ آپ کے دلائل سن چکے ہیں مذید کچھ کہنا ہو تو تحریری شکل میں دے دیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.