آزاد کشمیر کے الیکشن کیلئے تحریک انصاف آزاد کشمیرکے پارلیمانی بورڈ کے قیام کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نعیم الحق
بدھ 27 جنوری 2016 16:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے آزادکشمیر کے آمدہ الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے قیام کی خبر کی تردید کر دی۔
(جاری ہے)
پاکستا ن تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہ آزادکشمیر کے آمدہ الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے قیام کاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
جعلی خبر چلا کر پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کاروائی کریں گے،عمران خان خود پارلیمانی بورڈ کے قیام کا اعلان کریں گے۔بیرسٹر سلطان اور نظریاتیوں کو اعتماد میں لیں گے۔کشمیریوں کو سیاسی خود مختیاری دیں گے۔نوجوانوں کو قیادت دیں گے۔ٹکٹ میرٹ پر ملیں گے۔کرپٹ لوگوں کو ٹکٹ نہیں دیں گے۔جعلی خبر کس نے چلائی یہ پتہ چلانے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے کارروائی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.