لاہور،متحدہ اپوزیشن نے پرسوں سے شروع ہونیوالے اسمبلی اجلاس میں مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کیلئے رابطے کر لئے
بدھ 27 جنوری 2016 16:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی طرف سے ( جمعہ ) کو بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کیلئے رابطے کر لئے ،اپوزیشن کی طرف سے میٹرو ٹرین اورآرڈیننسز لانے کے خلاف احتجاج کے باعث اجلاس ہنگامہ خیز رہنے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے اجلاس بلانے کے لئے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی ، (ق) لیگ اور جماعت اسلامی نے رابطے کئے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوگا جس میں اجلاس کے دوران مشترکہ موقف اپنانے کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق اجلاس میں میٹرو ٹرین منصوبے اور حکومت کی طرف سے آرڈیننسز جاری کرنے کے خلاف بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔اجلاس میں عوام کے دیگر مسائل کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.