پاکستان اور ایران کا سمگلروں سمیت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
عالمی پابندیوں ہٹے سے پاکستان اور ایران کے درمیان معاشی تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی، چیف سیکرٹری بلوچستان
بدھ 27 جنوری 2016 17:27
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان اور ایران نے انسانی ومنشیات سمگلروں سمیت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کے وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور ایرانی وفد کی ڈپٹی گورنر سیستان علی اصغر نے کی ۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے ، انسانی ومنشیات سمگلنگ کی روک تھام سمیت اہم سرحدی امور زیر بحث آئے ۔دونوں ممالک کے رہنماؤں نے سرحدوں کو جرائم سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔اس موقع پر ایرانی صوبے سیستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران پاکستان کے لئے نیک خواہشات اور جذبات رکھتا ہے اور پاکستان کیساتھ تعلقات کو اپنی انتہائی اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان قریبی دوستانہ ، ثقافتی ، مذہبی اور معاشی تعلقات موجود ہیں جنہیں مزید مضبوط اور مستحکم بنانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.