انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو شوکاز نوٹس جاری
بدھ 27 جنوری 2016 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) ایف بی آرنے ڈائریکٹر ہیڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب قدیراحمد باجوہ کو انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پرجرمانہ کرکے شوکاز نوٹس بھیج دیا‘ڈائریکٹرایکسائزقدیر باجوہ نے انکم ٹیکس گوشوارہ اور ویلتھ سٹیٹمنٹ جمع نہیں کرائی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ڈائریکٹر ہیڈ قدیر احمد باجوہ نے سال دوہزار تیرہ کا انکم ٹیکس گوشوارہ داخل نہیں کروایا ہے۔
قدیراحمد باجوہ نے سال دوہزار تیرہ میں اپنی ویلتھ سٹیٹمنٹ بھی ایف بی آر کو جمع نہیں کروائی ہے۔ ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو اکبرمیو نے ڈائریکٹر ایکسائز قدیر احمد باجوہ کو انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس بھیج دیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن قدیر باجوہ پرانکم گوشوارہ داخل نہ کرانے کی وجہ سے جرمانہ بھی عائد کردیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.