لاہور، اقلیتی آبادی کیلئے ” سستے اتوار بازار لگانے کا حتمی فیصلہ، وزارت اقلیتی امور سے تجاویز طلب
بدھ 27 جنوری 2016 20:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب نے اقلیتی آبادی کیلئے ” سستے اتوار بازار تسلسل کے ساتھ لگانے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرہر سنڈے کو پنجاب بھرکے اضلاع میں تحصیل سطح پر اقدامات کئے جائیں گے جس کیلئے صوبائی وزارت انسانی حقوق و اقلیتی امور سے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
تجاویز میں سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی کیلئے نجی اداروں سے مشاورت کا بھی کہا گیا ہے تاہم اقلیتی آبادی کے تناسب سے پنجاب بھر کے اضلاع میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ ساتھ سکھ کمیونٹی کے لئے سستے بازارلگائے جائیں گے جو ہر اتوار تسلسل کے ساتھ لگائے جائیں گے۔
تاہم یہ بھی تجویز زیر غور ہے کہ اتوار بازار میونسپل کمیٹیوں میں لگائے جائیں اور یونین کونسل سے منتخب ہونے والے اراکین پر مشتمل کمیٹی اس کے تمام انتظامات کا جائزہ لے گی جبکہ ضلعی حکومتوں کو اضافی فنڈز دینے کیلئے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.