مالدیپ کی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئیں
سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 11:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جنوری 2016ء) : مالدیپ کی وزیر خارجہ دونیا مامون اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پہنچنے والی مالدیپ کی وزیر خارجہ دونیا مامون نے پاکستان مونومنٹ میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تخلیقی مناظر دیکھے۔
(جاری ہے)
مالدیپ کی خاتون وزیر خارجہ نے میوزیم میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصاویر میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا مشاہدہ کیا۔
اور ملکی آزادی کیلئے جدوجہد پر دونوں رہنماﺅں کو خراج عقیدت پیش کیا، مالدیپ کی وزیر خارجہ نے مہمانوں کے کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میوزیم کا دورہ اور پاکستانی عوام کی جانب سے جدید ملک کی تعمیر کیلئے جدوجہد آزادی کی تاریخ جان کر سے مجھے انتہائی خوشی ہوئی، مالدیپ کی حکومت اور عوام خوشحال پاکستان اور ان کے عوام کیلئے دعاگو ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.