ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینلزکا 2018ء تک گہرے پانیوں کی بندرگاہ کی سہولتوں پر 600 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
جمعرات 28 جنوری 2016 12:45
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینلز (ایس اے پی ٹی) کے چیف ایگزیکٹو راشد جمیل نے کہا ہے کہ کمپنی 2018ء تک ملک میں گہرے پانیوں کی بندرگاہ کی سہولتوں پر 600ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایس اے پی ٹی نے رواں سال مئی کے اختتام تک گہرے پانی کی بندرگاہ پر پہلے جہاز کی آمد کی منصوبہ بندی کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کمپنی نے بڑے بحری جہازوں کے لنگر انداز ہونے کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں اور مئی 2016ء تک پہلا بڑا بحری جہاز گہرے پانی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گہرے پانی کی بندر گاہ کی سہولتوں سے ملک می جہاز رانی کے شعبہ کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.