انڈر 19 ورلڈ کپ، بھارت، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے، نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا
جمعرات 28 جنوری 2016 18:02
ڈھاکہ ۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جنوری۔2016ء) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ سلہٹ میں کھیلے گئے گروپ ڈے کے میچ میں بھارت انڈر 19 نے آئرلینڈ انڈر 19 کو 79 رنز سے ہرایا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے، سرفراز خان 74 اور واشنگٹن سندر 62 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
آئرلینڈ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 49.1 اوورز میں 189 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ولیم میک کلنٹوک 58 اور لورکن ٹکر 57 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ راہول بیتھم نے تین اور ماہپل لومور نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ گروپ بی کے میچ میں سری لنکا انڈر 19 نے کینیڈا انڈر 19 کو 196 رنز کے واضح مارجن سے شکست دی، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.