وزیر اعلیٰ نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دئیے
وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے سے انکار کر دیا ،وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا
جمعرات 28 جنوری 2016 18:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دئیے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے سے انکار کر دیا جبکہ وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافے کے لئے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں ۔
اس سے قبل ہر رکن پنجاب اسمبلی کو تنخواہ او رمراعات کی مد میں ماہانہ 44ہزار روپے ملتے تھے اوراضافے کے بعد ہر رکن اسمبلی کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں 85ہزار روپے ملیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی تنخواہ او رمراعات میں اضافے سے انکار کردیا ہے جبکہ وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا۔پارلیمانی سیکرٹریوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.