چین کے نئے سال کا خیر مقدم کرنے کے لئے چینی فنکاروں کی زبردست پرفارمنس
ایسی تقریبات ثقافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
جمعرات 28 جنوری 2016 19:19
اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) چین کے نئے سال کی آ مد کے سلسلے میں چینی فنکا روں کی جا نب سے شا ندار پر فا رمنس ،حا ضر ین نے د ل کھو ل کر داد دی۔جمعرات کو پا کستان نیشنل کو نسل آ ف آ رٹس میں چینی سفا رتخا نے اور وزارت اطلا عات و نشر یات کے مشتر کہ تعاون سے نئے چینی سا ل کو خیر مقدم کر نے کیلئے تقر یب کا اہتمام کیا گیا جس میں چینی بچو ں کے قو می تھیٹر کے فنکا روں کی جا نب سے چینی کھیل "تھری مو نکس"پیش کیا گیا ۔
ڈپٹی اسپیکر قو می اسمبلی مر تضی جا وید عبا سی نے چینی فنکا روں کی جا نب سے پا کستان میں ز بر دست طر یقے سے چینی ثقا فت کو متعارف کروا نے کے سلسلے کو سرا ہا۔انہوں نے کہا کہ ایسی تقر یبات اور عوامی و فود کے تبا دلے ثقا فت کے فرو غ میں اہم کردار ادا کر تے ہیں۔(جاری ہے)
"تھری مو نکس" کی کہا نی قد یم ز ما نے کے چینی ہیرو سے متعلق ہے جو کہ پہا ڑوں پر تین چھو ٹے مو نکس کے ساتھ ایک مندر میں رہا ئش پز یر تھا۔
چینی کھیل کو شا ئقین کی جا نب سے خوب پسند کیا گیا۔ہر سال نئے چینی سال کی آ مد پر چین میں سر کا ری چھٹی ہو تی ہے۔چینی نئے سال کی تقر یبات کا آ غاز دسمبر کے وسط سے شروع ہو کر جنو ری کے وسط تک جا ری رہتی ہیں اور پو رے چا ند کی آ مد پر ختم ہو تی ہیں۔نئے سال کی تقر یبات چینی شہر یوں کیلئے انتہا ئی اہمیت کی حا مل ہو تی ہیں۔چین میں اس مو قع پر ہر طر ف جشن کا سا ماں ہو تا ہے جس میں ہر عمر کے لو گ بھر پو ر شر کت کر تے ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قو می اسمبلی مر تضی جا وید عبا سی سمیت متعدد سفا رتکا روں اور حکومتی نما ئندوں سمیت شہر یوں کی بڑ ی تعداد نے تقر یب میں شر کت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.