پاکستان اور سویڈن پارلیمانی رابطوں کو فروغ دے کر اور تعلیم اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو بڑھا کو باہمی تعلقات کو مزید وسعت دے سکتے ہیں :ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مر تضی جاویدعباسی کی سویڈن کے سفیر سے گفتگو
میاں محمد ندیم جمعرات 28 جنوری 2016 20:46
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جنوری۔2016ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مر تضی جاویدعباسی نے کہا ہے ۔کہ پاکستان اور سویڈن پارلیمانی رابطوں کو فروغ دے کر اور تعلیم اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو بڑھا کو باہمی تعلقات کو مزید وسعت دے سکتے ہیں ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار سویڈن کے سفیر Mr. Tomas Rosanderسے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے آج پارلیمنٹ ہاﺅس میں ڈپٹی سپیکر سے ملا قات کی ۔
ڈپٹی سپیکر نے دونوں ممالک کی سیاسی قیادت ،اراکین پارلیمنٹ ،تاجر برادری کے مابین مسلسل رابطوں کی ضر ورت پر زور دیاانہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کے وفود کے تبادلے انہیں ایک دوسر ے کو سمجھنے اور ایک دوسر ے کے تجربات سے مستفید ہونے کے مواقع میسرکریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاک -سویڈن دوستی گروپ تشکیل دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.