لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء)صدر مملکت ممنون حسین کل ( جمعہ) کو مقامی ہوٹل میں شروع ہونے والی سافا کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔کانفرنس میں اندرون اور بیرون ممالک سے ماہرین شریک ہوں گے جو معاشی پالیسی ، کارپوریٹ گورننس اور تجارت و صنعت کی افزائش، ٹیکس کے بہتر نظام کی تشکیل اور دیگر موضوعات زیر بحث لائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کل ہفتہ کو کانفرنس کے اختتامی روز بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ۔
جمعرات 28 جنوری 2016 21:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملتان سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 14رکنی آزاد چیئرمینوں کی ملاقات،ملاقات میں نو منتخب آزاد امیدواروں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا۔
شمولیت اختیار کرنے والوں میں اعجاز فخر، زاہد خاں، حاجی صدیق انصاری، رانا امجد، راؤ مظہر اسلام، مبشر بھٹی، خواجہ سلمان، زاہد عدنان گڈو، شیخ رفیق، عمران لیاقت، سلیم اﷲ خاں، محمود خاں، اکبر لال اور شبیر احمد انصاری شامل ہیں۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر، ممبرز صوبائی اسمبلی رانا محمود الحسن، رانا طاہر بشیر،سابق صوبائی ووزرا حاجی احسان الدین اور عبدالوحید آرائیں بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.