سی ڈی اے مارکیٹوں میں ترقیاتی کاموں کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دے،خالد چوہدری
جمعرات 28 جنوری 2016 22:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے سیکریٹری اطلاعات خالد چوہدری نے کہا ہے کہ گذشتہ کئی برس سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارکیٹوں میں سی ڈی اے نے کوئی ترقیاتی کا نہیں کرائے جس کی وجہ سے مارکیٹیں کھنڈرات کا نقشہ پیش کر رہی ہیں ۔
چیئر مین سی ڈی اے معروف افضل اور ممبر ایڈمن عامر احمد علی فوری طور پر مارکیٹوں میں ترقیاتی کام کرانے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دیں ۔ یہ مطالبہ انہوں نے آئی اینڈ آئی سینٹر جی ٹین فور میں تاجروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔خالد چوہدری نے مذید کہا کہ اسلام آباد بھر میں پینے کا پانی دستیاب نہیں اور موجودہ فلٹر یشن پلانٹ کے فلٹر وغیرہ تبدیل نہ ہونے کی وجہ سے نا قابل استعمال ہو چکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.