90ء کی سیاست دہرانا وزیراعظم کی غلطی ہو گی، (ن) لیگ جیالوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیوں کا سلسلہ بند کرے ہمارامینڈیٹ کا احترام نہ کیاگیا تو (ن) لیگ کا مینڈیٹ بھی سوالیہ نشان بن جائے گا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پنجاب میں پارٹی نمائندوں کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی شکایات پرردعمل
جمعہ 29 جنوری 2016 17:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب میں مبینہ طور پرپی پی پی کا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نواز لیگ کی جیالوں کے خلاف کارروائیاں نئی بات نہیں، 90ء کی سیاست دہرانا وزیراعظم نواز شریفکی غلطی ہو گی، ظالمانہ اور غیر اخلاقی کارروائیاں بند کی جائیں۔
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے پنجاب میں پیپلزپارٹی کے نمائندوں کو مبینہ طور پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے (ن) لیگ حکومت کی جانب سے کونسلرز اور پارٹی رہنماؤں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی مذمت کی اور کہا کہ (ن) لیگ کی جانب سے جنوبی پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ تسلیم نہ کیا گیا تو اس کا مینڈیٹ بھی سوالیہ نشان بن جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.