فتنہ پھیلانے والے حکمران عمران خان سے خوفزدہ ہیں ،حلیم عادل شیخ روزگار کے نئے مواقع پیداکرنے کی بجائے اداروں کو بیچا جارہاہے ،باریاں لگانے والی ان حکومتوں نے ہر قدم پرمزدور اور کسانوں کے مفادات کا سودا کیا، پیپلزپارٹی اورنواز لیگ کی جانب سے عوام کو بے وقوف بنانے کی عادت بہت پرانی ہے
تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کابیان
جمعہ 29 جنوری 2016 17:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت صرف تعلیمی اداروں میں ہی نہیں بلکہ عام آدمی کے تحفظ میں بھی ناکام ہوچکی ہے ،آج تعلیمی اداروں میں خوف ہے تو کل عوام کو گھروں میں محصور کردیا جائے گا اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام تعلیمی اداروں سمیت ان تمام مقامات کی سیکورٹی کو موثر بنائے جہاں انہیں دہشت گردی کے خدشات لاحق ہیں ۔
تحریک انصاف نے عوام کے دلوں سے خوف نکالاکر انہیں جینا کا حوصلہ دیاہے۔آج یہ نوبت ہے کہ دہشت گردی کی اس نئی لہر میں عوام نے اپنے حوصلے نہیں چھوڑے یہ ہی وجہ ہے کہ خوف کی وجہ سے عوام نے نہیں بلکہ حکمرانوں نے خودکو گھروں میں بند کرلیاہے ہماری عوام نے اپنے پیاروں کی قربانیاں دیں ہیں یہ قوم پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف کھڑے کسی بھی دشمن سے گھبرانے والی نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.