الطاف حسین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
جمعہ 29 جنوری 2016 21:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) لاہورہائیکورٹ فل بنچ نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23فروری تک ملتوی کر دی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں قائم فل بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔
دخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھاکہ جو شخص امداد کے لئے بیرونی طاقتوں کو بلائے ، اور برملا کہے کہ انہیں آ کر ٹرینڈ کریں ، سرمایہ دیں اور ہتھیار بھی فراہم کریں جبکہ مسلح افواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔گزشتہ روز درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کاروائی کے 23فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.