آخری سانس تک غریبوں کے حقوق اور ظالمانہ نظام کیخلاف آواز بلند کرتا رہوں گا،جمشید دستی
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:13
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ جب تک سانس باقی ہیں غریبوں کے حقوق اور ظالمانہ نظام کے خلاف آواز بلند کرتا رہوں گا،پنجاب حکومت نے بھٹہ مالکان کا کاروبار تباہ کرکے ہزاروں مزدوروں کو بے روزگار کر دیا ،چائلڈ لیبر کے خاتمے میں مخلص دکانوں ،ورکشاپوں اور ہوٹلوں پر کام کرنے والے بچوں پر بھی توجہ دیں۔
انہوں نے ان خیالات اظہار نواحی علاقہ پل114پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے بھٹہ مالکان کا کاروبار تباہ کرکے ان ہزاروں مزدوروں کو بھی بے روزگار کر دیا جن کا چولہا بھٹوں پر مزدوری کرکے جلتا تھاپنجاب حکومت اگر چائلڈ لیبر کے خاتمہ میں اتنی ہی مخلص ہے تو اسے صرف بھٹوں کو ٹارگٹ نہیں بنانا چاہیے بلکہ بھٹوں کے علاوہ ورکشاپوں ،ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرنے والے بچوں کو بھی سکولوں میں داخل کر اکرانہیں تعلیم دلوانا چاہیے اور ان کے غریب والدین کا ماہانہ وظیفہ مقرر کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.