عزیر بلوچ کو 6ماہ پہلے گرفتار کرلیا گیا تھا،گزشتہ رات اسلام سے کراچی لایا گیا،گرفتاری کی تصاویر کراچی ایئرپورٹ ٹرمینل ون پر جھاڑیوں کے قریب لی گئیں،عزیر بلوچ نے شرجیل میمن کے خلاف بیانات ریکارڈ کروادیئے،عزیربلوچ کی گرفتاری زرداری اور فریال تالپورکی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرے گی‘سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کو 6ماہ پہلے گرفتار کرلیا گیا تھا،گزشتہ رات اسلام سے کراچی لایا گیا،گرفتاری کی تصاویر کراچی ایئرپورٹ ٹرمینل ون پر جھاڑیوں کے قریب لی گئیں،عزیر بلوچ نے شرجیل میمن کے خلاف بیانات ریکارڈ کروادیئے،عزیربلوچ کی گرفتاری زرداری اور فریال تالپورکی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں بڑا بھونچال آنے والا ہے،عزیر بلوچ کی گرفتاری سے کراچی میں جرائم مزید کم ہوں گے،رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری میں امن قائم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 روز میں عزیر بلوچ کے بیان کی ویڈیو منظرعام پرآ جائے گی، عزیر بلوچ نے شرجیل میمن کے خلاف بھی بیانات ریکارڈ کرا دیئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.