چمن ،کلینک پر فائرنگ ،دو افراد کی ہلاکت کیخلاف شہر میں ہڑتال ، ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:27
چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) چمن میں کلینک پر فائرنگ اور دو افراد کی ہلاکت کے خلاف شہر میں ہڑتال کی گئی ‘ ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیگی کارکنوں نے جاں بحق افراد کے میتوں کے ہمراہ ریلی نکالی اور ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا گیافائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات کو چمن میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی کے بھائی کے کلینک میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق ہوئے ۔
واقعہ کے خلاف چمن شہر میں شٹرڈاون ہڑتال کے باعث تمام بازار اور مارکیٹیں بند رہے ‘ ہزاروں مظاہرین نے میتوں کے ہمراہ ریلی نکالی اور ڈی سی آفس کے سامنے میتیں رکھ کر دھرنا دیاجس سے کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کیلئے بند ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.