مینجمنٹ عمر اکمل کے رویئے سے نالاں
کامران اکمل کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کرنے کے امکانات روشن، شاہد آفریدی بھی رضا مند سابق وکٹ کیپر بلے باز نے ڈومیسٹک میں اپنی ٹٰیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ، ایونٹ کے ٹاپ سکورر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 17:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) قومی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی قومی ون ڈے کپ میں شاندار پرفارمنس کی وجہ سے انہیں عمر اکمل کی جگہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں شامل کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے بھی ان کی حمایت کر دی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی ستارے نیشنل ون ڈے کپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد عروج پر پہنچ گئے۔
وہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں نہ صرف ٹاپ سکورر رہے بلکہ نیشنل بینک کو ایونٹ کے فائنل کا ٹکٹ دلوانے میں اہم کردار نبھایا۔ ذرائع کیمطاق وکٹ کیپڑ بیٹسمین کی حمایت ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے بھی کر دی ہے۔ کھلاڑی کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کیلئے چھوٹے بھائی عمر اکمل کی جگہ شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے آخری ٹی ٹونٹی 2014 اور آخری ون ڈے 2013 میں کھیلا تھا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.