فاٹا میں تعینات ڈاکٹرز کو فوری طور پر ہیلتھ پروفیشنل اور ہارڈ ایریا رسک الاؤنس پیکیج میں شامل کیا جائے
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن فاٹا کے رہنماؤں کی مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:08
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء ) فاٹا میں تعینات ڈاکٹرز کو فوری طور پر ہیلتھ پروفیشنل اور ہارڈ ایریا رسک الاؤنس پیکیج میں شامل کیا جائے۔ فاٹا کے ہسپتالوں اور بی ایچ یوز میں تعینات ڈاکٹرز بھی صوبائی حکومت کے ملازمین ہیں مگر الاؤنس سے محروم رکھ کر احتجاج پر مجبور کر رہے ہیں۔ خطرناک علاقوں میں کئی ڈاکٹرز دہشت کردی کے شکار ہوئے ہیں۔
ڈی جی ہیلتھ اور گورنر خیبر پختونخواہ فوری نوٹس لے۔ ان خیالات کا اظہار ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن فاٹا کے زیر سایہ مہمند پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی فاٹا اور آل میڈیکل آفیسرز ایسوسی ایشن فاٹا کے رہنماؤں ڈاکٹراختر حسین، ڈاکٹر زرین خان، ڈاکٹر ساجد خان،ڈاکٹر وزیر صافی، ڈاکٹر عبدالستار خان، ڈاکٹر انورشاہ، ڈاکٹر احسان الحق اور دیگر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے KPK میں تعینات ڈاکٹرز کو اے ، بی اور سی کیٹیگری میں تقسیم کر کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.