اپنے سیاسی عزم اورقومی اتفاق رائے سے پولیو کے وائرس کی بیماری پر قابو پالیں گے ، حکومت پاکستان اورگلوبل شراکت داروں کی کوششوں سے حالیہ سالوں میں پولیو کے خاتمہ بارے کارکردگی میں بہتری آئی ہے
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑکاپولیو بارے ماہرین کے ٹیکنیکل مشاورتی گروپ سے خطاب
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز،ریگولیشنز اینڈکوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ ہم اپنے سیاسی عزم اورقومی اتفاق رائے سے پولیو کے وائرس کی بیماری پر قابو پالیں گے کیونکہ حکومت پاکستان اورگلوبل پولیواریڈیکشن انیشی ایٹوشراکت داروں کی کوششوں سے حالیہ سالوں میں پولیو کے خاتمہ بارے کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔
وہ ہفتہ کو پولیو کے بارے میں ماہرین کے ٹیکنیکل مشاورتی گروپ کے اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہی تھیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ جانے والے بچوں کے حوالہ سے مجموعی صورتحال میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔پولیو کے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن سینیٹرعائشہ رضافاروق نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کی دوڑ میں ہر ایک نے حصہ لیا ہے اوراب اس میراتھن دوڑ میں کامیابی کے لئے لائن تک پہنچنے والے ہیں جو کہ نظربھی آرہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.