ریسکیو1122سیالکوٹ کے زیر اہتمام فائر ریسکیوکیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
پیر 1 فروری 2016 20:42
سیا لکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء ) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سیالکوٹ کے زیر اہتمام فائر ریسکیوکے لئے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجس میں پنجاب بھرسے شعبہ فائر فائیٹنگ اور پبلک سیفٹی کے ماہرین نے ریسکیو1122سیالکوٹ کے تمام اسٹیشن انچارجز ،شفٹ انچارجز اور فائر ریسکیورزعملہ سے خطاب کیا۔تقریب کاآغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت بحضور سرور کونین ﷺ سے ہوا۔
ورکشاپی تقریب کی صدارت اسد اعجاز کوآرڈینیٹر تھنکرز فورم سیالکوٹ نے کی جبکہ مہمان خصوصی سید عابد حسین (تمغہء شجاعت)ریٹائرڈ فائر آفیسر و بانی آل پنجاب فائر ایمپلائیزفیڈریشن تھے۔اس موقع پر غلام محمد ناز (تمغہء امتیاز ) ریٹائرڈ اسسٹنٹ فائر آفیسر راولپنڈی،چوہدری عزیز احمد سابقہ فائر آفیسر راولپنڈی و ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر گجرات،راجہ محمد الطاف ریٹائرڈ چیف فائر آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور،محمد جمیل جنجوعہ ریٹائرڈ ڈویژنل وارڈن سول ڈیفنس سیالکوٹ وریسکیوڈسٹرکٹ وارڈن سیالکوٹ،محمد منشاء بٹ صدر آل پنجاب فائر ایمپلائیز فیڈریشن، محمد سلیم سلہریا ریٹائرڈ اسسٹنٹ فائر آفیسر سیالکوٹ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.