بھارتی اداکار انوپم کھیر کو کراچی میں لٹریچر فیسٹویل میں شرکت کیلئے تاحال ویزہ نہ مل سکا
پاکستان نہ آنے کا بہت افسوس ہے، میری خواہش تھی کہ میں پاکستان جاکر خیر سگالی کا پیغام پہنچاوٴں گا،اداکار
منگل 2 فروری 2016 11:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) بھارت کے معروف اداکار انوپم کھیر جو (کل ) جمعرات کو پاکستان کے دورے پر آرہے تھے ،انھیں حکومت پاکستان نے تاحال ویزا جاری نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کا پاکستان کا دورہ بے یقینی کا شکار ہوگیا ،پاکستانی ہائی کمیشن کا کہناہے کہ اداکار کا ویزہ پراسس میں ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انوپم کھیر نے کہا کہ مجھے پاکستان نہ آنے کا بہت افسوس ہے میری خواہش تھی کہ میں پاکستان جاکر اپنے ملک کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچاوٴں گا اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کردار ادا کروں گا لیکن نہ جانے کیوں حکومت پاکستان نے مجھے ویزا دینے سے انکار کردیا بلکہ اب تک مجھے میرا پاسپورٹ بھی واپس نہیں کیا۔
انوپم کھیر نے کہا کہ اب میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب اگر حکومت پاکستان نے مجھے ویزہ جاری بھی کردیا تو میں پاکستان نہیں آوٴں گا، لیکن اگر موقع ملا تو میں ایسوسی ایشن کے لوگوں سے ضرور ملاقات کروں گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.