اسلام آباد: ایف الیون فور سکول و کالج سے مشکوک بیگ برآمد،بم ڈسپوزل اسکواڈ چیکنگ کے بعد کلیئر قرار دیدیا
منگل 2 فروری 2016 13:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء)اسلام آبادکے علاقے ایف الیون 4میں انٹرنیشنل گرائمر اسکول و کالج سے ایک مشکوک بیگ برآمد کیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مشکوک بیگ اور تعلیمی ادارے کو کلیئر قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آبادکے سیکٹر ایف الیون 4میں واقع انٹر نیشنل گرائمر اسکول و کالج سے مشکوک بیگ برآمد ہواجس کے بعد اسکول انتظامیہ نے پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر اطلاع دی،اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں نے فور ی طور پر موقع پر پہنچ کر اسکول کو خالی کروا لیا۔
مشکوک بیگ کی خبر ملنے پر بچوں کے والدین پریشانی کے عالم میں سکول پہنچ گئے اور اپنے بچوں کے لے کر گھر چلے گئے۔دوسری طور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں نے مشکوک بیگ کو چیکنگ کے بعد کلئیر قرار دے دیا۔بم دسپوزل اسکواڈ کے مطابق مشکوک بیگ میں سے کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملاہے۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.