پاکستان اقتصادی استحکام کے پروگرام پرکامیابی سے عملدرآمدکیلئے پرعزم ہے ‘ اسحاق ڈار
منگل 2 فروری 2016 15:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان اقتصادی استحکام کے اس پروگرام پر کامیابی سے عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے جس کا اعلان جون 2013ء میں کیا گیا تھا۔انہوں نے یہ بات دبئی میں عالمی مالیاتی فنڈ کے توسیعی سہولت فنڈ کے سلسلے میں ہونے والے ایک اجلاس کے موقع پر کہی۔
(جاری ہے)
اسحاق ڈارنے کہا کہ معیشت کے استحکام ‘ تیزی سے ترقی کیلئے مواقع پیدا کرنے اور غربت میں کمی کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی جارہی ہیں۔
انہوں نے بڑھتی ہوئی ترقی ، مہنگائی میں کمی اور معاشرے کے غریب طبقوں کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرے میں نمایاں توسیع کا ذکر کیا۔آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگر نے پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے حکومت کی کوششوں کو سراہا-مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.