پنجاب اسمبلی میں ، اراکین سے زیادہ ”مہمانوں“ کی آمد کا انکشاف
منگل 2 فروری 2016 16:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی، اراکین سے زیادہ ”مہمانوں“ کی آمد کا انکشاف جبکہ سیکورٹی و پارکنگ کے ساتھ ساتھ آنے والے افراد کیلئے چائے پانی کا بھی مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اراکین اسمبلی سرکاری و غیر سرکاری کاموں میں معاونت اور حلقے سے متعلقہ مسائل کے حوالے سے میل ملاقات کیلئے ”مہمانوں“ کو اسمبلی آنے کا کہہ دیتے ہیں تاہم خود کسی میٹنگ میں مصروف ہونے کی وجہ سے دور دراز سے آئے ہوئے افراد اسمبلی میں ہی ”انتظار“ کرنے کی ضد پر سیکورٹی اہلکاروں سے الجھ بھی پڑتے ہیں جس کے بعد سال2015 میں سیکورٹی اہلکاروں سے ان بن کی وجہ سے ”تو تو میں میں“ کے درجنوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.