دوران احتجاج فائرنگ کا معاملہ ، تجویز سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کی جانب سے دی گئی ۔ معروف صحافی ارشد شریف کا دعویٰ
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 16:54
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف نے پی آئی اے ملازمین کی پر کی گئی فائرنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے ملازمین پر فائرنگ سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کی تجویز تھی جس میں انہوں نے واضح کہا تھا کہ احتجاج روکنے کے لیے فائرنگ کا آپشن استعمال ہو سکتا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے ملازمین کو گولیاں لگنے کے بعد جائے وقوعہ کو دھو دیا گیا ۔ارشد شریف نے انکشاف کیا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے وقت بھی یہی عرفان الٰہی ڈی سی اور راولپنڈی تھے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو گولی لگنے کے بعد بھی جائے وقوعہ کو دھو دیا گیا تھا جس کے بعد تمام ثبوت ہوا ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.